عید کے بعد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا،اسدعمر

  عید کے بعد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا،اسدعمر

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عید کے بعد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ عیدکے بعداین سی او سی کا اجلاس بلاکر فیصلہ کریں گے۔ وفاقی وزیراسدعمرسے آل پاکستان ویڈنگ وریسٹورنٹس کے وفد کی ملاقات ہوئی،وفد کی نمائندگی خالد ایوب، حبیب اللہ سمیت دیگر نے کی۔ ملاقات میں وفد نے ایس اوپیزکیساتھ شادی ہالزاورریسٹورنٹس کھولنے کی درخواست کی، جس پر اسدعمر کا کہنا تھا کہ عید کے بعد این سی اوسی کا اجلاس بلاکر فیصلہ کریں گے۔

کھولنے کا فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -