نیب مقدمات میں ملوث ار کان ترامیم کرنیوالی کمیٹی سے علیحدہ ہو جائیں،فواد

  نیب مقدمات میں ملوث ار کان ترامیم کرنیوالی کمیٹی سے علیحدہ ہو جائیں،فواد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقدمات کا سامنا کرنے والے نیب قوانین میں ترامیم کرنے بیٹھیں گے تو ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا؟۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میرے خیال میں وہ اراکین جو نیب کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں ان کو ازخود کمیٹی سے علیحدہ ہو جانا چاہئے،پارلیمان کی عزت کا خیال کریں۔
علیحدہ ہو جائیں

مزید :

صفحہ اول -