لا ئیو سٹاک آفیسرز کیلئے آن لا ئن ٹریننگ اختتا م پذیر
لاہور(سٹی رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب کے اشتراک سے حکو مت پنجاب کے پراجیکٹ ان سروس ویٹرنری پرو فیشنل ڈیویلپمنٹ (آئی وی پی ڈی) کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے تیس لا ئیو سٹاک آفیسرز کے لیئے ور چو ئل مینڈیٹری پرو مو شنل لنک کے مو ضو ع پر ایک ما ہ سے جاری آن لا ئن ٹریننگ کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذ شتہ روز ویڈیو لنک کے زریعے ویٹر ی اکیڈ می میں کیا۔ ایک ما ہ پر محیط تر بیتی ٹریننگ کا مقصد لا ئیو سٹاک آفیسرز کو ایڈوا نس انتظا می اُمور، فنا نشل کمیو نیکیشن اور لیڈر شپ کی صلا حیتوں سے رو شنا س کروا نا تھا۔اختتا می تقریب کی صدارت وزیر برا ئے لا ئیو سٹاک سردار حسنین بہا در دریشک نے کی۔
جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد،ڈائر یکٹر جنر ل لائیو سٹاک منصور احمد ملک، (آئی وی پی ڈی) پرا جیکٹ ڈائر یکٹرڈاکٹر محمد اکرام، ڈاکٹر حفصہ زینب،ڈاکٹرسید فہیم سمیت پنجاب بھر سے تیس لا ئیو سٹاک آفیسرزنے ویڈیو لنک کے زریعے شر کت کی۔ اختتا می تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سردار حسنین بہا در دریشک نے کہا کہ ایسی تر بیتی ٹریننگز لا ئیو سٹاک آفیسرز میں پیشہ وا را نہ صلا حیتو ں کو اُ جا گر کر نے کے لیئے انتہا ئی مو ثر ہے تا کہ لا ئیو سٹاک آفیسر ز سیکٹر کی تر قی میں اپنا کلیدی کردار ادا کر یں۔اُ نہو ں نے کہا کہ لا ئیو سٹا ک منسٹری میر ٹ کی بنیا د پرلا ئیو سٹاک انڈ سٹری کی پرو مو شن کی طر ف خصو صی تو جہ دے رہی ہے نیز آن لا ئن تر بیتی ٹر یننگ کا انعقاد عمدہ طر یقے سے کروا نے پر ویٹر نری یونیورسٹی اور لیڈر شپ کی کا وشو ں کو سرا ہا۔ وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے لا ئیو سٹاک آ فیسر ز کو نصیحت کی کہ لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی ویٹر نری سروسز کو مزید بہتر بنا نے سے مشرو ط ہے۔ اُ نہو ں نے یونیورسٹی کے پا ئیدار اقدا ما ت کی حما یت کرنے پر وزیر لا ئیو سٹا ک سردار حسنین بہادر دریشک کا شکر یہ ادا کیا نیز معلو ما تی ٹریننگ کا انعقاد کروا نے پر آرگنا ئزر کی کا وشو ں کی بھی تعریف کی۔ ایک ما ہ پر محیط تر بیتی ٹریننگ میں ما ہرین نے لا ئیو سٹاک آفیسر کو پرا جیکٹ مینجمنٹ، پرو فیشنل ورک ایتھکس، ٹیم مینجمنٹ، لیڈر شپ کی مہا رتیں،سٹر یس مینجمنٹ، امو شنل انٹیلیجنس، پر سنیلٹی ڈیو یلپمنٹ،کر یٹیکل تھنکنگ،انتظا می اور فنانشل مہا رتیں،ٹینڈر کی تیا ری،انفا رمیشن ٹیکنا لو جی آلا ت کا استعمال،آفس نو ٹنگ اینڈ ڈرا فٹنگ، کر یٹیکل مینیجیر ئیل مسا ئل،ہیو من ریسور س مینجمنٹ، دیہا ت اکا نو می میں خوا تین کا کردار، نیشنل ڈیزا سٹر مینجمنٹ،ریکرو ٹمنٹ پا لیسی اور یو این سسٹین ایبل ڈیو یلپمنٹ گولز سے متعلقہ مو ضو عات پر تفصیلی آن لا ئن لیکچرز دیے۔