قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس، سردار اعجاز خان جعفر کی بریفنگ

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس، سردار اعجاز خان ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس مولانا اسعد محمود کی زیر صدارت ہوا،مجوزہ زائرین پالیسی، حج و عمرہ، رویت ہلال، مذہبی سیاحت، بین المذاہب ہم آہنگی سمیت متعدد امور زیر بحث آئے، وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر نے وزارت کی جاری سرگرمیوں بالخصوص مجوزہ زائرین پالیسی پر کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر قائمہ کمیٹی نے وزارت کے کام کر سراہا اور اپنی سفارشات بھی پیش کیں۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -