میٹرو کا اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مددگار پروگرام کا آغاز

  میٹرو کا اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مددگار پروگرام کا آغاز

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میٹرو پاکستان اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک میں ایک معاونتی پروگرام”مددگار“ متعارف کرائیگا۔مددگار ان محنتی افراد کی مالی و اخلاقی مدد کی ایک کوشش ہوگی جن کے کاروبار کورونا وائرس کی حالیہ وباء کے دوران تباہ ہوگئے ہیں،یا وہ اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یا پھر ان کے پاس اس قدر سرمایہ نہیں کہ وہ کوئی نیا کاروبار شروع کرکے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی کفالت کرسکیں۔

مزید :

صفحہ آخر -