الخدمت کے تحت متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

الخدمت کے تحت متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت ضلع غربی کے تحت بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں۔رضاکاروں نے اورنگی ٹاؤن،بنارس، فرنٹیئر اور گلفام آباد کے علاقوں میں متاثرین میں تیار کھانا تقسیم کیا۔اس موقع پر نگراں الخدمت ضلع غربی نے کہا کہ الخدمت نے ہر مشکل وقت میں قوم کی خدمت کی ہے۔آج بھی بارش سے متاثرہ علاقوں میں الخدمت رضاکارمتحرک ہیں لوگوں کی مدد کرنے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -