کئی دن تک مسلسل اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کئی دن تک مسلسل اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کئی دن تک مسلسل اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

  

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1930ڈالرز کی سطح پر آگئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت1300روپے کمی سے 1لاکھ22ہزار 500اور دس گرام سونے کی قیمت1114روپے کمی سے 1لاکھ5ہزار24روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1500روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزید :

بزنس -