سونے کی قیمت میں کمی کے اگلے روز ہی پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں کمی کے اگلے روز ہی پھر اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی کے اگلے روز ہی پھر اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 750 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 214 روپے اضافے سے 105238 روپے ہے ۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت اور ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 13سو روپے کمی واقع ہوئی تھی۔

مزید :

بزنس -