خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پیپلز پارٹی نےقومی اسمبلی میں احتجاج کاانوکھاطریقہ ڈھونڈلیا

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پیپلز پارٹی نےقومی اسمبلی میں ...
خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پیپلز پارٹی نےقومی اسمبلی میں احتجاج کاانوکھاطریقہ ڈھونڈلیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی ارکان نےپارٹی کے مرکزی رہنماسید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر احتجاجاً انکی تصویر انکی کرسی پر لاکر رکھ دی،خورشید شاہ کی تصویر ایوان میں آنے پر تمام اپوزیشن نے ڈیسک بجائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی خاتون رکن شگفتہ جمانی نے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر احتجاجاً انکی تصویر ایوان میں لے آئیں اور خورشید شاہ کیلئے مختص کرسی پر انکی تصویر رکھ دی۔تصویر رکھنے پر اپوزیشن اراکین نے ڈیسک بجائے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -