عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک
عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

  

بغداد (ویب ڈیسک) عراق میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ  ہونے سے پانچ  فوجی ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا  ۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -عرب دنیا -