براڈ شیٹ اور احتساب بیورو کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات

براڈ شیٹ اور احتساب بیورو کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات
براڈ شیٹ اور احتساب بیورو کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )براڈ شیٹ اور احتساب بیورو کے درمیان ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، فریقین نے لندن ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے وکلاءکے مطابق وہ مقدمے کے اخراجات 35 ہزار پاﺅنڈ دینے کو تیار نہیں ،اصل رقم 12 لاکھ 22 ہزار 37 ڈالر دینے کو تیار ہیں ۔

مزید :

قومی -