سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 815 روپے اضافے سے 94 ہزار 736 روپے ہے۔ صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 822 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

قومی -