کنویں کی کھدائی کے دوران قیمتی پتھر برآمد، مالیت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کنویں کی کھدائی کے دوران قیمتی پتھر برآمد، مالیت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
کنویں کی کھدائی کے دوران قیمتی پتھر برآمد، مالیت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

  

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا میں کنویں کی کھدائی کے دوران 15 ارب روپے مالیت کا نیلم کا پتھر برآمد ہوا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  پتھر 510 کلوگرام وزنی ہے جس کے اندر 25 لاکھ قیراط کے نیلم بھرے ہیں۔پتھر سری لنکا میں ایک گھرمیں کنویں کی کھدائی کے دوران ملا ہے، جس پرجابجا نیلم پتھر چسپاں ہیں اوران سب کی ابتدائی مالیت کو دس کروڑڈالر یا 15 ارب روپے کے برابر بتایا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے جہاں اعلیٰ معیار کے نیلم اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی جگہ جمع ہیں۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -