بالی ووڈ نے میڈم نور جہاں کا گانا چرا لیا
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ نے میڈم نورجہاں کا گایا ہوا معروف نغمہ ’ظالما کوکا کولا پلا دے ‘چرا لیا جسے نورا فتحی پر ری پروڈیوس کر کے فلمایا گیاہے۔
مطابق گانے نے ریلیز ہوتے ہی عوامی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دئیے اوراسے پارٹی سانگ آف دی ائیر قرار دیا جارہا ہے، گانا اجے دیوگن کی فلم ”بھوج، دی پرائڈ آف انڈیا“ کے لئے فلمایا گیا ہے۔گانے کی ری کریئیشن کے لئے موسیقی تنشق باگچی نے ترتیب دی ہے جبکہ بول ”ویو“ نے لکھے ہیںاور آواز کا جادو معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے جگایا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔