مانیٹری پالیسی کمیٹی  کا اجلاس آج ہوگا

  مانیٹری پالیسی کمیٹی  کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج (پیر)29 جولائی کو منعقد ہو گا۔ اجلاس میں پالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائیگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔معاشی ماہرین کے مطابق پالیسی ریٹ میں پچاس سے سو بیسز پوائنٹ تک کمی متوقع ہے۔

مانیٹری پالیسی

مزید :

صفحہ اول -