ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں   ہوتی بل دکھا سکتا ہوں، خواجہ آصف

    ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں   ہوتی بل دکھا سکتا ہوں، خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے ممبران کی بجلی مفت نہیں ہوتی، میں 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں۔بیورو کریٹس اور ججوں کی مفت بجلی ختم کرنے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بجلی کے بل دکھا سکتا ہوں جو اپنی جیب سے ادا کیے۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہاکہ بیوروکریٹس اور جج صاحبان کے بجلی بلوں کا ان سے پوچھیں۔

خواجہ آصف

مزید :

صفحہ اول -