برکی، چھت گر نے سے بچی جا ں بحق، 2 سالہ بچہ زخمی
لاہور(کر ائم رپو رٹر)برکی بڈہانہ گاؤں میں لکڑی بالے کی چھت گر نے سے بچی جا ں بحق اور بچہ زخمی ہو گیاریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے پھنسے دو بچوں کو نکال لیا جس میں دو سالہ خافظہ جاں بحق جبکہ ایک سالہ سمی اللہ زخمی ہوگیا۔
