14 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج

   14 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاری اڈا پولیس نے تاش پر سٹے بازی کرنیوالے 14 قمار باز گرفتار کر لیے ملزمان سے داؤپر لگی 45 ہزار سے زائد نقد رقم،موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے گئے گرفتار ملزمان میں اسد بٹ، آزاد خان، شریف، عمران، دانش،اکرم،ندیم اور ارشد سمیت دیگر شامل ہیں جن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ہے۔ایس پی سٹی کی قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ایس ایچ او لاری اڈہ اور ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -