اتفاقیہ گولی چلنے سے  سکیورٹی گارڈ جاں بحق

   اتفاقیہ گولی چلنے سے  سکیورٹی گارڈ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(این این آئی)ڈیفنس فیز ون کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیزون کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، جاں بحق سیکیورٹی گارڈ کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق متوفی عمران نجی  شاپنگ مال کا گارڈ تھا، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔