یو ای ٹی ملتان، انجینئرنگ پروگرامز میں داخلے شروع
ملتان(نیوز رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈیایم ایس سی بی ا(بقیہ نمبر17صفحہ7پر)
یس اور بی ایس سی انجینئرنگ پروگرامز میں داخلے شروعامیدواروں کا تحریری ٹیسٹ 18اگست کو ہوگا۔ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عاصم عمر نے بتایا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC)نے امیدواروں کے ٹیسٹ کیمپس میں لینے کی منظوری دے دی ہے داخلہ فارم آن لائن اور مینوئل وصول کئے جارہے ہیں۔ پی ایچ ڈی کیمیکل انجینئرنگ ایم ایس سی کیمیکل انجینئرنگ ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ بی ایس انوائرمنٹل سائنسزکمپیوٹر سائنسمیتھمٹکسکیمسٹریفزکسآئی ٹی وبی بی ایبی ایس سی کیمیکل انجینئرنگ والیکٹریکل انجینئرنگبیچلر آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی پروگرامزمیں کیمیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجیالیکٹریکل انجینئرنگ ٹیکنالوجیسول انجینئرنگ ٹیکنالوجیمکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجیآرٹیکلچرل انجینئرنگ ٹیکنالوجیسافٹ ویئر انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے کئے جارہے ہیں انہوں نیبتایا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سربراہی میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ترقی کی منازل تیزی سے طے کررہی ہے اور طلباوطالبات کو عالمی سطح کی جدید ترین تعلیمی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بہت جلد یونیورسٹی اپنے نئے کیمپس میں منتقل ہونے جارہی ہے۔
