چودھری احمد مختار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

چودھری احمد مختار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری احمد مختار سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 120حافظ زبیر کار دار ‘ مرزا الیاس‘ افضل بٹ اور طارق ان کی رہائش گاہ پر گئے اور مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور چودھری احمد مختار سے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں پارٹی کے جیالے ان کے ساتھ کھڑے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1