معرو ف کالم نگار ’منو بھائی‘ علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ، اہل خانہ کی مداحوں سےدعا کی اپیل

معرو ف کالم نگار ’منو بھائی‘ علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ، اہل خانہ کی ...
معرو ف کالم نگار ’منو بھائی‘ علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ، اہل خانہ کی مداحوں سےدعا کی اپیل

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معرو ف کالم نگار ، ادیب شاعر ، صحافی اور سندس فاؤنڈیشن کے سرپرست ’منو بھائی‘ کو علالت کے باعث ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے .

تفصیل کے مطابق معروف کالم نگار منوبھائی کو بلڈ پریشر اوردل کی دھڑکن غیر متوازی ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے  جبکہ اہل خانہ کی جانب سے ان کے مداحوں سے منو بھائی کی صحت یابی کے لئے دعا کی خصوصی اپیل کی گئی  ہے ۔

مزید : لاہور