زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس یکم نومبر کوترکی میں منعقد ہوگی
پشاور(اے پی پی)ڈیری سائنس پارک زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام چوتھی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبرسے پانچ نومبرتک ترکی کے شہرکونیا میں منعقد ہوگی ، کانفرنس میں پاکستان اورترکی سمیت مختلف ممالک سے وفودشرکت کرینگے ،زرعی یونیورسٹی کے ڈین اورڈیری پارک کے انچارج ڈاکٹرسبحان قریشی چیف آرگنائرزرہونگے ۔