نارتھ ناظم آباد، شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر درگت بنادی

نارتھ ناظم آباد، شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر درگت بنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر) نارتھ ناظم آباد تھانے کی حدود کے ڈی اے چورنگی کے قریب لوٹ مار کرنے والے ملزم کو شہریوں نے پکڑلیا اور اس کی درگت بناڈالی۔ اس واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

علاقائی -