رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ہے ،امریکی اخبار

رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ہے ،امریکی اخبار

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی اخبار نے رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دورمیں پانی کاتنازع مزید شدت اختیارکرسکتاہے،ناقص پالیسیاں اور غفلت بھی آبی مسائل کی وجہ ہیں،دریاؤں کے پانی کارخ شہروں کی طرف کیاجارہاہے۔’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فصلوں کی آبیاری میں بہت ساپانی ضائع کردیاجاتاہے۔

امریکی اخبار

مزید : علاقائی