میزاب گروپ کا2016-17ء میں 96ہزارعمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعزاز

میزاب گروپ کا2016-17ء میں 96ہزارعمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعزاز
 میزاب گروپ کا2016-17ء میں 96ہزارعمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعزاز

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پاکستانی عمرہ کمپنی میزاب گروپ کا ایک اور اعزاز،عمرہ سیزن2016-17ء میں 96ہزارعمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،ڈائریکٹرز میزاب گروپ شاہد محمود انور،امتیاز الرحمن چودھری نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ کا شکر کرتے ہیں اور اظہار تشکر کرتے ہوئے ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہمارے وسیع نیٹ ورک پر کام کرنے والے اپنے محنتی کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی دن رات محنت کی وجہ سے ہم اپنے عمرہ سیزن میں نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئے اور2016-17ء ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہم نے تقریباََ 96ہزار عمرہ زائرین کو سروسز فراہم کی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -