احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

لاہور(خبرنگار) جناح ہسپتال میں زیر علاج احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والے سات سالہ اجمل کی نعش بہاولپور بھجوا دی گئی ہے۔ متوفی سانحہ احمد پور شرقیہ میں جھلس کر شدید زخمی ہو گیا تھا جسے جناح ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا کہ ٹرو کے روز دم توڑ گیا۔

مزید : علاقائی