بھٹہ چوک ،45 سالہ شخص کی نعش برآمد

بھٹہ چوک ،45 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(خبر نگار) جنوبی چھاؤنی کے علاقہ نادرآباد میں ملنے والی نامعلوم نعش کی پولیس کو شناخت نہ ہو سکی ہے چوکی نادر آباد کے اے ایس آئی افتخاراحمد باٹھ کے مطابق بٹھہ چوک میں قلفی والی دوکان کے قریب عید کے روز ایک 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش پڑی تھی جوکہ شکل و صورت سے درویش لگتا ہے اور اس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

مزید : علاقائی