قید یو ں اور حو الا تیو ں میں کپڑ ے اور میٹھا ئیاں تقسیم کی گئیں

قید یو ں اور حو الا تیو ں میں کپڑ ے اور میٹھا ئیاں تقسیم کی گئیں

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہو ر ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے عید الفطر کی نما ز سینٹر ل جیل کو ٹ لکھپت میں عملے ، حوالاتیو ں اور قید یو ں کے سا تھ ادا کی ۔انہو ں نے عید الفطر کے مو قع پر قید یو ں ،حو الا تیو ں میں کپڑ ے اور میٹھا ئی تقسیم کی ،سپر ینڈ نٹ سینٹر ل جیل کو ٹ لکھپت چو دھر ی اعجا ز اصغر ،ڈپٹی سپر نیڈ نٹ ظہیر ورک اور دیگر افسر ان بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔نما ز عید کے بعد سا نحہ بہا ولپو ر ، پارہ چنا راور کو ئٹہ کے شہداء اور بہاولپور میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے افرادایصا ل ثو اب اور ملکی سلا متی کیلئے خصو صی دعا کی گئی ۔ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت ملک مبشر احمد خا ن کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ نفر ت انسا ن سے نہیں جر م سے ہو تی ہے۔انہو ں نے تما م حو الا تیو ں اور قید یو ں پر زور دیا کہ رہا ئی کے بعد اچھے شہر ی بن کر ملک اور قو م کا نا م روشن کر یں۔

مزید :

علاقائی -