ماڈل ٹاؤن ، مصری شاہ اور ڈیفنس میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 14لاکھ مالیت کے ڈاکے

ماڈل ٹاؤن ، مصری شاہ اور ڈیفنس میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 14لاکھ مالیت کے ...

  

لاہور(خبر نگار)صو با ئی دار الحکو مت میں عید کے مو قع پر ڈاکو ؤ ں اور چو روں نے متعد د وار داتو ں کے دوران شہر یو ں کو لا کھو ں روپے ما لیت کی نقد ی ،طلا ئی زیو رات ،مو با ئل فو نز ،کا روں ،مو ٹر سا ئیکلو ں سمیت دیگر سا ما ن سے محر وم کر دیا ۔تفصیلات کے مطا بق ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں جا وید گجر کے گھر میں اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ا ر ہو گئے۔مصر ی شا ہ کے علا قہ گھو ڑ ے شا ہ کے قر یب عظمت کے گھر میں اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن اور دیگر سا ما ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔لٹن روڈ کے علاقہ میں دو ڈاکو ایک بیکری میں گھس گئے اور گاہکوں سمیت دوکاندار کو یرغمال بناکر ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ڈیفنس اے کے علا قہ میں ریا ض کے گھر میں فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لا کھ ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ،وحد ت کا لو نی کے علا قہ ایل بلا ک میں عثما ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ روپے ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔جبکہ غا زی آ با د کے علا قہ میںیا سر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔با ٹا پو ر سے نعما ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،لو ئر ما ل میں صا دق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ78ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ریس کو رس میں فیصل،ستو کتلہ میںیو سف ،فیصل ٹا ؤ ن میں نثا ر کی گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن میں سجا د ،غا لب ما ر کیٹ میں سمیر،ٹبی سٹی میں مجا ہد،گا رڈن ٹا ؤ ن میں واحد ،چو ہنگ میں اعجا زاورپر انی انا ر کلی میں مر ید کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

مزید :

علاقائی -