اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے ڈولفن اسکواڈ کے 4 اہلکاروں کو سب انسپکٹر کو نقد انعامات

اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے ڈولفن اسکواڈ کے 4 اہلکاروں کو سب انسپکٹر کو نقد ...

  

لا ہور (کرائم رپورٹر )سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) محمدامین وینس اورڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹرحیدراشرف نے عیدکے تینوں روزشہرکے مختلف پارکوں اور مارکیٹوں کادورہ کیااورسیکورٹی معاملات کاجائزہ لیا۔سی سی پی اونے گشت کرنے والے ڈولفن سکواڈ کے 4 اہلکاروں کو نقد انعام د یا۔ڈی آئی جی آپریشنزکاگلشن اقبال پارک پراچھی ڈیوٹی دینے پرانچارج سیکورٹی سب انسپکٹرکو 5 ہزارروپے انعام بھی دیا۔

مزید :

علاقائی -