الیکشن اکتوبر میں ہونگے

الیکشن اکتوبر میں ہونگے
 الیکشن اکتوبر میں ہونگے

  

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے الیکشن اکتوبر میں ہونے کی مشروط پیشگوئی کردی۔عید پراپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امپائر کچھ اور ہی سوچ رہا ہے وہ عمران خان سے بھی راضی نہیں ہوگا۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پاناما کیس کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو انتخابات اکتوبر میں ہوں گے۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ چھکا لگ گیا تو اگلے وزیراعظم بلاول ہونگے۔

مزید : صفحہ اول