پاناما کے اثرات ضرور سامنے آئیں گے

پاناما کے اثرات ضرور سامنے آئیں گے
 پاناما کے اثرات ضرور سامنے آئیں گے

  

کراچی ( صباح نیوز(عید کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے نماز عید کے بعد گڑھی بخش میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں یا نہ ہوں جے آئی ٹی اور پاناما کے اثرات ضرور سامنے آئیں گے۔ جبکہ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات نظر آرہے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے نواز شریف جے آئی ٹی میں جواب نہیں دے سکیں گے.

مزید : صفحہ اول