شہبازشریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا

شہبازشریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے وزیراعلی محمدشہبازشریف نے سانحہ احمد پور شرقیہ کے باعث روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔ترجمان پنجاب حکومت کیمطابق وزیراعلی پنجاب کوٓروس کے سرکاری دورے پر روانہ ہونا تھا،تاہم سانحہ احمد پور شرقیہ کیباعث انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیاہے ترجمان کے مطابق وزیراعلی پنجاب اب جولائی کے دوسرے ہفے بر طانیہ کے سرکاری دورے پر جائیں گے،شہبازشریف کا دورہ برطانیہ 5دن پر مشتمل ہو گا۔

مزید : صفحہ اول