سابق ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب کی صدارت میں عید کے دوسرے روز ایجوکیشن آفس میں اجلاس

سابق ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب کی صدارت میں عید کے دوسرے روز ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر )سابق ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن اتھارٹی پنجاب مہر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

مشتاق احمد سیال نے عیدالفطر ملتان میں منائی ۔سپیشل سیکرٹری تعلیم سکولز پنجاب کی ہدایت پر انہوں نے عید کے دوسرے روز ایجوکیشن آفس میں میٹنگ کا ل کی جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ریاض خان بلوچ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری راؤ جاوید رفیق نے بھی شرکت کی ۔ میٹنگ میں خاص طور پر ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی بھرتی کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر