لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی9ہفتوں کی تعطیلات کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی9ہفتوں کی تعطیلات کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ میں موسم گرماکی 9 ہفتوں کی تعطیلات(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کا آغازیکم جولائی سے ہوگا۔اس ضمن میں لاہورہائیکورٹ کے دیگربینچز کی طرح ملتان اوربہاولپوربینچزمیں 9 عدالتی ہفتوں کے لئے روسٹر بھی تشکیل دیدئیے گئے ہیں نیز تعطیلات کے دوران فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی جائیگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -