ملتان پولیس کی وردی تبدیلی التواء کا شکار

ملتان پولیس کی وردی تبدیلی التواء کا شکار

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس کی وردی تبدیلی التوا کا شکارہوگئی۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

شیڈول کے مطابق ملتان پولیس کی وردی یکم جولائی سے تبدیل ہونا تھی،تاہم وردی کی سلائی میں تاخیر کے باعث التوا کا شکار ہو گئی ہے۔پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی نئی وردی طے کیے گئے شیڈول کے مطابق تبدیل نہ ہوئی ،ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ماہ جولائی کے آخر میں حکومت کی جانب سے ملتان پولیس کو نئی وردیاں فراہم کردی جائیں گی۔

وردی تبدیلی

مزید : ملتان صفحہ آخر