وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب میں ’’پوسٹ رمضان‘‘حج ٹریننگ یکم جولائی سے شروع

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب میں ’’پوسٹ رمضان‘‘حج ٹریننگ ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق جنوبی پنجاب میں ’’پوسٹ رمضان‘‘ حج (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ٹریننگ یکم جولائی سے شروع ہو گی۔ شیڈول کے مطابق یکم جولائی کو ضلع کونسل ہال وہاڑی اور 2 جولائی کو گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج میلسی میں متعلقہ تحصیل کے عازمین حج کو ٹریننگ دی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان سے حج فلائٹس آپریشن جولائی کے آخری عشرے میں شروع ہو گا۔

حج ٹریننگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -