بنک اور مالیاتی ادارے یکم سے3جولائی تک بند رہیں گے

بنک اور مالیاتی ادارے یکم سے3جولائی تک بند رہیں گے

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)بنک اور مالیاتی ادارے یکم جولائی سے تین جولائی(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

(ہفتہ،اتوار اورپیر)بند رہیں گے۔تین جولائی کو بینک ہالیڈے کے سلسلہ مٰں بینک پبلک ڈیلنگ اور لین دین نہیں کریں گے جبکہ یکم وار دو جولائی کو ہفتہ وار تعطیل(چھٹی)کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔بنک اور مالیاتی ادارے5روزی چھٹیوں اور تعطیلات کے بعد آج29جون کو دوبارہ کھل جائیں گے۔عید الفطر کی تعطیلات کے سلسلہ میں26،27اور 28جون(پیر،منگل اور بدھ)بند رہے جبکہ24،25جون کو ہفتہ،اتوار کی چھٹی کے باعث بند رہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -