چھٹیاں ختم ‘ سرکاری و نجی ادارے آج کھل جائینگے‘ کاروباری افراد ہفتہ سے کام شروع کرینگے

چھٹیاں ختم ‘ سرکاری و نجی ادارے آج کھل جائینگے‘ کاروباری افراد ہفتہ سے کام ...

ملتان، ٹھٹھہ صادق آباد(جنرل رپورٹر، نامہ نگار، نمائندہ پاکستان) وفاقی ادارے عید الفطر کی پانچ اور صوبائی ادارے چار چھٹیوں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کے بعد آج دوبارہ کھل جائیں گے۔ تاہم ملتان کے علاوہ دیگر شہروں سے آنے والے بیشتر ملازمین کی آمد پیر کو متوقع ہے ۔بازار‘ مارکیٹیں ‘ پلازے بھی آج کھل جائیں گے تاہم کاروباری معاملات ہفتہ سے معمول پر آئیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر