رعایت ختم‘ پٹرول آج سے پرانے نرخوں پر فروخت ہوگا

رعایت ختم‘ پٹرول آج سے پرانے نرخوں پر فروخت ہوگا

ملتان(جنرل رپورٹر)پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او)کی جانب سے (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

عید الفطر کے تین روز ایک روپیہ فی لٹر پٹرول پر رعایت گزشتہ روز ختم ہوگئی ۔آج سے پٹرول اپنی پرانی قیمت پر ہی فروخت ہوگا۔

پرانے نرخ

مزید : ملتان صفحہ آخر