نشتر برن یونٹ میں زیر علاج آئل ٹینکر ڈرائیور بھی دم توڑ گیا،پولیس نے مفرور قرار دے رکھا تھا

نشتر برن یونٹ میں زیر علاج آئل ٹینکر ڈرائیور بھی دم توڑ گیا،پولیس نے مفرور ...

  

ملتان،بہاولپور(وقائع نگار)نشتر ماڈرن برن یونٹ میں دم توڑنے والوں میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

شامل ہے۔24سالہ گل محمد ڈرائیور کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے۔ڈرائیور گل محمد منگل اور بدھ کی درمیانی شب2بجے کے بعد فوت ہوا ہے واضع ہرے کہ مرحوم ڈرائیور کا نام احمد پور شرقیہ پولیس نے مفرور کے طور پر ایف آئی آر میں دیا ہے جبکہ انہیں یہ علم بھی نہ ہوسکا کہ زخمی ہوکر نشتر برن یونٹ میں زیر علاج رہ کر خالق حقیقی سے جا ملا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -