ایڈہاک بھرتی ہونیوالے16سینئر رجسٹرار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات جاری

ایڈہاک بھرتی ہونیوالے16سینئر رجسٹرار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات جاری

  

ملتان(وقائع نگار)صوبائی سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے ایڈھاک(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

بنیادوں پر بھرتی16سینئر رجسٹرار ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔جس میں ڈاکٹر مقرب حسین،ڈاکٹر عبدالرؤف،ڈاکٹر مطیع اللہ،ڈاکٹر سید فیصل عثمان،ڈاکٹرشاہد اسحاق،ڈاکٹر رابعہ سلیم صفدر،ڈاکٹر علی بن سعید ودیگر ڈاکٹرز شامل ہیں۔واضع رہے ان میں سے بعض نے اپنے متعلقہ ورڈز اور ہسپتالوں میں جوائننگ دے دی ہے۔

ایڈھاک بھرتی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -