ہائیکورٹ بار ملتان کا سانحہ پاراچنار اور احمد پور شرقیہ کے سوگ میں آج11بجے کے بعد عدالتوں میں پیش نہ ہونے اور

ہائیکورٹ بار ملتان کا سانحہ پاراچنار اور احمد پور شرقیہ کے سوگ میں آج11بجے کے ...

غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان نے سانحہ پاراچناراوراحمدپورشرقیہ کے سوگ میں آج 11 بجے دن کے بعدعدالتوں میں پیش نہیں ہونے اورغائبانہ نمازجنازہ(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ادا کرنے کا اعلان کیاہے۔اس ضمن میں جنرل سیکرٹری بارصاحبزادہ ندیم فرید کے مطابق سانحہ پاراچناراوراحمدپورشرقیہ پرپوری قوم عیدالفطرپر بھی سوگ میں مبتلارہی ہے اس ضمن میں بارکے جانب سے آج 11 بجے دن کے بعد وکلاء سوگ میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے بعدازاں بارمیں مذکورہ سانحات میں جاں بحق افرادکی غائبانہ نمازجنازہ اداکی جائیگی۔

ہائیکورٹ بار

مزید : ملتان صفحہ آخر