ایمرسن کالج میں بی ایس5ویں سمسٹر 2014-18سیشن کے فائنل ٹرم کے امتحانات14جولائی سے شروع ہونگے

ایمرسن کالج میں بی ایس5ویں سمسٹر 2014-18سیشن کے فائنل ٹرم کے امتحانات14جولائی سے ...

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ ایمرسن کالج میں بی ایس 5ویں سمسٹر سیشن(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

2014۔18کے فائنل ٹرم کے متحانات 14 جولائی سے شروع ہوں گے ۔ سنگل اور ڈبل فیس کی مدت ختم ہونے کے بعدآج سے 3گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کئے جائیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -