جامعہ زکریا کے وائس چانسلر عیدالفطر منانے کے بعد آج دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

جامعہ زکریا کے وائس چانسلر عیدالفطر منانے کے بعد آج دوبارہ ذمہ داریاں ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر اسلام آباد میں عید الفطر منانے کے بعد آج واپس ملتان آئیں گے(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اور یونیورسٹی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد بھی اوکاڑہ میں عیدا لفطر منانے کے بعد آج واپس بہاالدین زکریا یونیورسٹی آئیں گے اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر