سابق ڈائریکٹر واسا ملک نعیم کھوکھر عیدالفطر کے روز وفات پاگئے،قل خوانی آج بہاولپور میں ہوگی
ملتان ( سپیشل رپورٹر) سابق ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس واسا ملک نعیم کھوکھر جو کہ عید الفطر کے روز د ل کا دورہ پڑنے پر وفات پا گئے تھے اور ان کی نماز (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
جنازہ منگل کے روز صبح10:00 بجے دیپالپور میں ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی اور انہیں وہیں پر سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج 29 جون جمعرات کو صبح9:00بجے جہانگیر آباد پپلی پہاڑ دیپالپور میں ادا کی جائے گی ان کی اچانک وفات پر منیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم ودیگر آفیسران وملازمین نے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
نعیم کھوکھر