عیدالفطر کے دوران کھانے پینے میں بے احتیاطی ، 700 گیسٹرو کے مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

عیدالفطر کے دوران کھانے پینے میں بے احتیاطی ، 700 گیسٹرو کے مریض مختلف سرکاری ...

ملتان(وقائع نگار)عیدالفطر کے دوران کھانے پینے میں پرہیز نہ کرنے کے باعث700مریض گیسٹرو کے مرض میں مبتلا داخل(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ہوئے ہیں500مریض شہباز شریف جنرل ہسپتال،نشتر ہسپتال،سول ہسپتال چلڈرن کمپلیکس جبکہ200مریض فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں لائے گئے ہیں جن کی رپورٹ صوبائی صحت حکام کو ارسال کردی گئی ہے جبکہ سینکڑوں مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے۔واضع رہے یہ مریض عیدالفطر کی تعطیلات(سوموار،منگل اوربدھ)کے روز لائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر