موسلادھار بارش کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم خوشگوار

موسلادھار بارش کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم خوشگوار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)موسلادھار بارش کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم خوشگوار ہوگیا نکاسی آب کے نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی گلیوں میں جمع ہوگیا جس سے لوگوں کو کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا موسلادھار بارش کی وجہ سے علاقہ مریالی میں ڈسٹرک پولیس دفتر کے سیکورٹی انچارج محمد اسلم کے گھر کی دیوار گر گئی اور کمرے کو جزوی نقصان ہوا تاہم کسی قسم کا خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر