ڈیرہ‘ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر میلوں پر پابندی

ڈیرہ‘ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر میلوں پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)سیکورٹی خدشات کی بناء پر ضلعی انتظامیہ نے عوام کی تفریحی کیلئے میلوں کے انعقاد کے اجازت ناموں کو منسوخ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان شہر ،پہاڑ پور اور قریشی موڑ کے قریب عوام کی تفریحی کیلئے دی گئی میلوں کی اجازت کو منسوخ کر دیا جس کی وجہ سے عید الطفر کے موقع پر میلوں کا انعقاد نہ ہوسکا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر